This post is also available in: English Español (Spanish) Français (French) Deutsch (German)
کیا آپ جانتے ہیں کہ سب سے پہلے روایتی بارانی پانی سے کاشتکاری کچھ 4500 سال قبل مسیحی تاریخ سے موجود ہیں؟
صدی تر صدی، مختلف جغرافیائی پوزیشنوں میں لوگ بنیادی پانی کے حصول کے لیے بارانی پانی پر
انخصار کرتے آۓ ہیں اور اس سے متعلق کئ اورمختلف مقامی علم اور تکنیک تیار کیے۔ بارش کی مقدار اور اس کی تقسیم، اس کے ساتھ ساتھ مٹی کی قسم، اس کی گہرائی اور زمین کی تزئین کی ترتیب کے مطابق روایتی پانی کے انتظام کی تکنیکوں میں تبدیلی آتی گئ۔ یہ تمام عوامل اور حالات روایتی بارانی پانی سے کاشتکاری کے مختلف طریقہ کارکواثراندازکرتے ہیں۔ روایتی بارانی پانی سے کاشتکاری کی یہ ایک ٹائم لائن آپ کو تاریخ وار ترتیب بصیرت پیش کرے گی۔
Traditional Rainwater Harvesting Timeline by Sumbal Tasawwar and Ruth Schaldach is licensed under a Creative Commons Attribution-ShareAlike 4.0 International License
بارانی پانی سے کاشتکاری ٹائم لائن میں تعاون کرنے کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔